کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک بار پھر اہم شخصیات کو ٹارگٹ بنانے کی منصوبہ کا انکشاف

کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک بار پھر اہم شخصیات کو ٹارگٹ بنانے کی منصوبہ کا انکشاف

 

کالعدم ٹی ٹی پی اور'جماعت الاحرار' کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔

 

ذرئع کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق دورے حکومت میں طالبان مختلف اضلاع میں دوبارہ آمد کے بعد بھی کئی لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ،

 

کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس اداروں کے افرادکو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں اور چیک پوسٹوں پر بھی حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔

 

جماعت الاحرارکے سرغنہ رفیع اللہ کی زیرنگرانی 2خودکش حملہ آوروں پر مشتمل گروپ پنجاب میں داخل ہوچکا۔

 

9 مئی کے فسادات کو کالعدم ٹی ٹی پی کیسرغنہ سربکف مہمند نے بیان میں سراہا اورشرپسندوں کی پذیرائی بھی کی۔