دوسراون ڈے،پاکستان کا آسٹریلیا کےخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسراون ڈے،پاکستان کا آسٹریلیا کےخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔آؤٹ آف فارم حسن علی کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انجری کی وجہ سے پہلے ون ڈے میچ نہیں کھیل سکے تھے۔