آج خیبرپختونخوااسمبلی تحلیل کردی جائے گی ، وزیراعلیٰ محمود خان

آج خیبرپختونخوااسمبلی تحلیل کردی جائے گی ، وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا کہنا ہے کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔

 

وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ محمود خان نے کہا ہے کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی، اب ہم دوبارہ زیرو سے شروعات کریں گے، اور اگلی باردوتہائی اکثریت سے آئیں گے۔

 

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں کہ کون وفاقی حکومت کو مشورے دے رہا ہے، گورنرخیبرپختونخواتوکٹھ پتلی ہے۔

 

محمود خان کا کہنا تھ اکہ ہم اپنے فنڈزسے فاٹا ملازمین کو تنخواہیں دے رہے ہیں، آپ لوگوں نے توملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔